27 November 2022
  • 6:36 pm FO expresses concern over BJP leadership’s involvement in Gujarat riots
  • 6:35 pm First T20: Hurley Gala, Soumya Tiwari star as India Under-19 defeat New Zealand by 7 wickets
  • 6:35 pm Watch: Japanese performers recreate song from film starring Dhanush, Raashi Khanna, Nithya Menen
  • 6:34 pm Youth World Boxing C’ships: Ravina strikes gold as India end campaign with four champions crowned
  • 6:33 pm Get over your fears. Horror fiction in Indian children’s literature is finally here
Choose Language
 Edit Translation
My-Ads
Spread the News

وزیراعظم شہباز شریف وزراء کے ہمراہ چینی سفارتخانے پہنچے جہاں انہوں نے کراچی دھماکے میں چینی باشندوں کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کیا۔

کراچی یونیورسٹی میں منگل کی دوپہر خودکش دھماکے کے نتیجے میں تین چینی باشندوں سمیت 4 افراد جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

وزیراعظم شہباز شریف وفاقی وزراء کے ہمراہ اسلام آباد میں واقع چینی سفارتخانے پہنچ گئے، ان کے ہمراہ احسن اقبال، رانا ثناء اللہ، مریم اورنگزیب اور حنا ربانی کھر بھی تھیں۔

وزیراعظم شہباز شریف نے چینی باشندوں کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کیا اور سفارتخانے میں وزیٹر بک میں اپنے تاثرات بھی قلمبند کئے۔

وزیراعظم کا اس موقع پر کہنا تھا کہ پاک سرزمین کو ہر قسم کی دہشتگردی سے پاک کرنے کیلئے پُرعزم ہیں، حملے کے ذمہ داران کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔

Abdul Gh Lone

RELATED ARTICLES