30 March 2023
  • 6:53 pm Sindh govt announces public holiday on April 4
  • 6:53 pm Rana Sanaullah calls for holding ‘greater dialogue’ among all stakeholders
  • 6:53 pm LHC orders to produce Azhar Mashwani before court
  • 6:52 pm IHC reserves verdict on admissibility of Tyrian White case
  • 6:52 pm Murtaza Wahab welcomes legislation on suo motor powers
Choose Language
 Edit Translation
My-Ads
Spread the News

پاکستان ہاکی ٹیم کےسابق کپتان اور کوچ اختر رسول نے ورلڈ کپ میں پاکستان کو کوالیفائی کرنے کےلیے بہترین ہاکی کھیلنے کا مشورہ دیا ہے۔

سابق ہاکی کپتان اختررسول چوہدری نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ پاکستان نے دنیا کو ہاکی کھیلنا سکھائی ہے لیکن اب ورلڈکپ کے لئےکوالیفائی کرنے کے لئے کھلاڑیوں کو محنت کرنا ہوگی۔

اختررسول نےکہا کہ ایشیا سے 4 ٹیموں کے آنے کی وجہ سے ورلڈکپ کے لئے کوالیفائی کرنا آسان ہوگیا ہے تاہم ہاکی میں بہتری کے لیے ہمیں اسٹار کھلاڑی پر انحصار کرنا ہوگا۔

سابق کپتان نے مشورہ دیا کہ پاکستان کو ورلڈکپ کے لئے کوالیفائی کروانے کے لئے ٹیم کے تین سے چار کھلاڑیوں کوغیرمعمولی ہاکی کھیلنا ہوگی۔

انھوں نے یہ بھی زور دیا کہ حکومت کو قومی کھیل پر خصوصی توجہ دینا ہوگی۔

Abdul Gh Lone

RELATED ARTICLES