لاہور میں پولیو کے ماحولیاتی نمونے ایک بار پھر مثبت آئے ہیں۔
پنجاب پولیو پروگرام کےمطابق لاہور سے5 مقامات پر ماحولیاتی نمونے لئے گئے۔ ملتان روڈ کے سیوریج سے لیا گیا پولیو کا ماحولیاتی نمونہ مثبت آیا۔
پنجاب پولیو پروگرام کی جانب سے بتایا گیا کہ ماحولیاتی نمونہ 10 ماہ کے بعد مثبت آیا، یہ ماحولیاتی نمونہ اپریل میں لیا گیا تھا اور اس کی رپورٹ اب آئی ہے۔
پولیو سے بچاؤ کےلیے والدین کو مشورہ دیا گیا ہے کہ بچوں کو بروقت حفاظتی ٹیکے لگوائیں اور پولیوسے بچاؤ کےقطرے پلائیں۔
پنجاب پولیو پروگرام نے یہ بھی کہا کہ پولیو سے بچاؤ کے ٹیکوں اور قطروں سے محروم بچے رسک پر ہوتے ہیں۔
گذشتہ ہفتےعالمی ادارےانڈپنڈنٹ مانیٹرنگ بورڈ نےپنجاب میں عثمان بزداراورخیبرپختونخوا میں محمود خان کی انسدادِ پوليومہم کی کاوشوں کو ناکافی قراردیا تھا۔
رپورٹ میں لاہور میں رواں برس جنوری اور مارچ کی انسداد پولیو مہم کوانتہائی غیر اطمینان بخش قرار دیا گیا جب کہ گزشتہ برس خیبرپختونخوا کی انسداد پولیو مہم بھی غیرتسلی بخش رہی۔
رپورٹ کےمطابق پاکستان میں چیف سیکرٹریز اور ڈپٹی کمشنرز کے بار بار تبادلوں کی وجہ سے انسداد پولیو مہمات شدید متاثر ہورہی ہیں۔
ملک میں پنجاب کے سب سے زیادہ متاثرہ اضلاع میں 100 فیصد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے میں ناکام رہے۔
رپورٹ میں انکشاف ہوا کہ پاکستان میں پیدائش کے وقت اب بھی بچوں کی بڑی تعداد پولیو سے بچاؤ کے قطروں سے محروم ہے۔
کراچی،کوئٹہ، لاہور اور پورے خیبرپختونخوا میں انسداد پولیو ٹیمیں بچوں تک پہنچ نہیں پارہی ہیں۔
رپورٹ کے مطابق پنجاب حکومت نے صوبے میں بچوں کی بڑی تعداد پولیو سے بچاؤ کے قطروں سے محروم رہ جانے کا بھی اعتراف کیا ہے۔
RELATED ARTICLES
Ad
Recent Posts
- Senate calls for implementation of NAP to curb terrorism 1 February 2023
- KP elections: ECP summons ‘important meeting’ today 1 February 2023
- MQM-P holds meeting to review by-elections preparations 1 February 2023
- MQM-P holds meeting to review by-elections preparations 1 February 2023
- Punjab police foil terror attack on Mianwali police station 1 February 2023
Old Archives
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- July 2022
- June 2022
- May 2022
- April 2022
- March 2022
- February 2022
- January 2022
- December 2021
- November 2021
- October 2021
- September 2021
- August 2021
- July 2021
- June 2021
- May 2021
- April 2021
- March 2021
- February 2021
- January 2021
- December 2020
- November 2020
- October 2020
- September 2020
- August 2020
- July 2020
- June 2020
- May 2020
- April 2020
- March 2020
- February 2020
- January 2020
- December 2019
- November 2019
- October 2019
- September 2019
- August 2019
- July 2019
- June 2019
- May 2019
- April 2019
- March 2019
- February 2019
- January 2019
- December 2018
- November 2018
- October 2018
- September 2018
- August 2018
- July 2018