مریم نواز شریف کا دعویٰ ہے کہ عوامی حکومتوں کو چلنے نہيں ديا جاتا، اس لئے پاکستان اسٹرگل کررہا ہے، پچھلی حکومت نااہلی کی وجہ سے ملک کی بری حالت کرکے گئی، ن لیگ کی بدقسمتی ہے کہ اسے ہمیشہ تباہ شدہ پاکستان ملتا ہے، ہمارے اقتدار سنبھالنے کا مقصد پاکستان کو بچانا ہے۔
لاہور میں مسلم لیگ ن کی سوشل میڈیا ٹیم سے خطاب کرتے ہوئے ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ 75 سال ہوگئے یہ سنتے ہوئے کہ ملک نازل صورتحال سے گزر رہا ہے، عوامی حکومتوں کو چلنے نہيں ديا جاتا، اس لئے پاکستان اسٹرگل کررہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہميں کہا گيا آپ نے مشکل وقت ميں حکومت کيوں لی؟، پاکستان کے دوسرے ممالک سے تعلقات خطرے ميں تھے، نواز شريف نے معيشت کی گروتھ 6 فيصد تک پہنچائی، پچھلی حکومت نااہلی کی وجہ سے ملک کی بری حالت کرکے گئی، ان حالات ميں حکومت کا رہنا خطرے سے خالی نہيں تھا۔
مریم نواز کا کہنا ہے کہ اس وقت پاکستان کی معیشت وینٹی لیٹر پر ہے، دھرنا، جلاؤ گھيراؤ، اسلام آباد پر حملہ يہ کيسے پاکستانی ہیں؟، اس طرح آپ کی پاکستانيت پر سوال کھڑے ہوں گے، ایک بچہ انقلاب کیلئے نکلا تھا جو آج تک اپنے گھر نہیں پہنچا، جو انقلاب کیلئے نکلا تھا وہ آج اپنی ضمانتيں کروارہا ہے، سپر پاور کو للکارنے والا گرفتاری کے ڈر چھپ کر بیٹھا ہے، کیا کسی حکومت نے کرسی کیلئے اسلام آباد کو آگ لگائی؟۔
مریم نواز نادانستگی میں اپنی اتحادی جماعت پیپلزپارٹی پر تنقید کرگئیں کہا کہ ن لیگ کی بدقسمتی ہے کہ اسے ہمیشہ تباہ شدہ پاکستان ملتا ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل تینوں بار مسلم لیگ ن کو پیپلزپارٹی کے بعد ہی حکومت ملی تھی۔
ان کا کہنا ہے کہ ن لیگ کو سیاست کی نہیں ریاست کی فکر ہے، ہمارے اقتدار سنبھالنے کا مقصد پاکستان کو بچانا ہے۔ انہوں نے یہ بھی دعویٰ کردیا کہ پاکستان کو بنانے اور پاؤں پر کھڑا کرنے کا کریڈٹ ن لیگ کو جاتا ہے، اب پاکستان میں بات چیت فتنہ، فساد اور انتشار سے ہٹ کر عوام کے مسائل پر آنی چاہئے۔
عمران خان حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بنی گالہ کرپشن کا ہيڈ کوارٹر بنا ہوا تھا، ايک ايک نوکری تبديلی کيلئے بنی گالہ نے کتنا پيسہ ليا پتہ چلے گا، ہم نے پرفارمنس پوچھی تو پرچی پڑھ کر بھی جواب دينا نہیں آرہا تھا، ہم اپنی 6 ہفتے کی حکومت کا بھی جواب دینے کو تیار ہیں، عمران خان نے سی پيک پروجيکٹ بند کردیئے تھے، واپس بحال کررہے ہيں۔
نائب صدر مسلم لیگ ن نے مزید کہا کہ کہہ رہے ہيں کہ عمران خان بیرونی دوروں پر نہيں گيا، عمران خان کو کسی نے بلايا ہی نہيں تو وہ جائے گا کيسے، روز جلاؤ گھيراؤ، کھيل تماشہ ہوگا تو کون اس ملک میں آئے گا؟۔
RELATED ARTICLES
Ad
Recent Posts
- Senate calls for implementation of NAP to curb terrorism 1 February 2023
- KP elections: ECP summons ‘important meeting’ today 1 February 2023
- MQM-P holds meeting to review by-elections preparations 1 February 2023
- MQM-P holds meeting to review by-elections preparations 1 February 2023
- Punjab police foil terror attack on Mianwali police station 1 February 2023
Old Archives
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- July 2022
- June 2022
- May 2022
- April 2022
- March 2022
- February 2022
- January 2022
- December 2021
- November 2021
- October 2021
- September 2021
- August 2021
- July 2021
- June 2021
- May 2021
- April 2021
- March 2021
- February 2021
- January 2021
- December 2020
- November 2020
- October 2020
- September 2020
- August 2020
- July 2020
- June 2020
- May 2020
- April 2020
- March 2020
- February 2020
- January 2020
- December 2019
- November 2019
- October 2019
- September 2019
- August 2019
- July 2019
- June 2019
- May 2019
- April 2019
- March 2019
- February 2019
- January 2019
- December 2018
- November 2018
- October 2018
- September 2018
- August 2018
- July 2018