1 February 2023
  • 3:06 am Senate calls for implementation of NAP to curb terrorism
  • 3:04 am KP elections: ECP summons ‘important meeting’ today
  • 2:37 am MQM-P holds meeting to review by-elections preparations
  • 2:37 am MQM-P holds meeting to review by-elections preparations
  • 1:55 am Punjab police foil terror attack on Mianwali police station
Choose Language
 Edit Translation
My-Ads
Spread the News

سری لنکا اورآسٹریلیا کے درمیان ون ڈے میچ میں کماردھرماسینا نے بیٹر کی جانب سے کھیلی جانے والی گیند کیچ کرنے کی کوشش کی۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وکٹ کیپر بیٹرایلکس کیری نے شاٹ کھیلا اور گیند کماردھرماسینا کی جانب گئی۔

لیگ امپائرنگ کے فرائض انجام دینے والے کماردھرنا سینا نے ایک لمحے کے لیے گیند کیچ کرنا چاہی تاہم اچانک انھوں نے گیند کی سمت سے خود کو ہٹالیا۔

پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز میں میزبان ٹیم کو دو ایک کی برتری حاصل ہے۔

کماردھرماسینا کا شمار سری لنکا کے معروف آف اسپنرز میں ہوتا ہے اور وہ 1996 کا ورلڈ کپ جیتنے والی سری لنکن ٹیم کا حصہ بھی تھے۔

Abdul Gh Lone

RELATED ARTICLES