29 November 2022
  • 12:36 pm Sharman Joshi says he ‘wanted’ to be back on ‘Golmaal’ franchise
  • 12:36 pm Sharman Joshi says he ‘wanted’ to be back on ‘Golmaal’ franchise
  • 12:36 pm All PTI MPAs from Sindh submit resignations to party
  • 12:36 pm Yoon warns of response not ‘seen before’ to North Korea
  • 12:35 pm India Tour of New Zealand: Arshdeep Singh on Umran Malik – ‘Bowling with him is beneficial to me’
Choose Language
 Edit Translation
My-Ads
Spread the News

تحریک انصاف کی رہنما شیری مزاری کا کہناہے کہ این آر او ٹو لینے والے حکمرانوں کو اب ملک کی کوئی فکر نہیں، یہ بھارت سے تجارت ہی نہیں کریں گے بلکہ اسرائیل کو تسلیم بھی کرلیا جائےگا۔

شیری مزاری کا کہنا تھا کہ حکومت کی ایک ہی کوشش ہے کہ کسی طرح پیسے اکٹھے کریں، انتخابات ہی مسائل کا حل ہے۔

دفتر خارجہ کی دو ٹوک وضاحت کے باوجود سائفر معاملے پر پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ شاہ محمود نے واضح کیا کہ سائفر نہیں دکھایا گیا، فارن سیکرٹری کو شاہ محمود قریشی نے بلا کر پوچھا۔

شیریں مزاری نے قومی اسمبلی میں واپس نہ جانے کا پارٹی مؤقف بھی دہرا دیا، اور کہا کہ اب شفاف انتخابات کے بعد منتخب ہوکر ہی اسمبلی میں جائیں گے۔

اس سے قبل رہنما تحریک انصاف شیریں مزاری اپنی گرفتاری کی وجوہات جاننے کیلئے بنے انکوائری کمیشن میں پیش ہوئی۔ فریقین نے 5 حلف نامے جمع کروائے ۔ کمیشن نے اگلے روز پھر طلب کرلیا۔

Abdul Gh Lone

RELATED ARTICLES