30 September 2022
  • 9:19 am Death toll in Florida uncertain as Hurricane Ian takes aim at Carolinas
  • 9:05 am Farmers’ protest in Islamabad enters third day
  • 9:05 am Comedian Trevor Noah announces exit from ‘The Daily Show’
  • 9:04 am PM Modi to flag off Gandhinagar-Mumbai Central Vande Bharat Express: What awaits passengers on this new train service?
  • 8:50 am Why the decision to implement civil and criminal procedure codes in Meghalaya has caused alarm
Choose Language
 Edit Translation
My-Ads
Spread the News

وفاقی کابینہ نے سابق سابق مشیراحتساب شہزاداکبر کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کی منظوری دیدی۔

ذرائع کے مطابق شہزاداکبر کے علاوہ ضیاء المصطفی نسیم کا نام بھی ای سی ایل میں شامل کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔ دونوں کے نام نیب نےای سی ایل میں شامل کرنے کی سفارش کی تھی۔

سابق سابق مشیراحتساب شہزاداکبر اور ضیاء المصطفی نسیم کے نام نجی ہاؤسنگ اسکیم کیس میں نیب کی سفارز کی بنیاد پر ای سی ایل پرشامل کرنےکی منظوری دی گئی ہے۔

واضح رہے کہ وفاقی وزارت داخلہ ایگزٹ کنٹرول لسٹ یا ای سی ایل میں ان افراد کے نام شامل کرتی ہے جن کے بارے میں کسی عدالت نے کوئی حکم نامہ جاری کیا ہو یا پھر نیب اور خفیہ اداروں کی طرف سے اس شخص کے بارے میں کوئی معلومات فراہم کی گئی ہوں۔

Abdul Gh Lone

RELATED ARTICLES