28 January 2023
  • 9:04 pm اسلام آباد میں پیر کو مقامی تعطیل کا اعلان
  • 9:03 pm In first address after landing, Maryam Nawaz says PML-N not ‘scared’ of elections
  • 8:50 pm Intel’s ‘historic collapse’ erases $8 billion from market value
  • 8:49 pm Imran Khan’s allegations against Asif Zardari ‘baseless’: PM Shehbaz
  • 8:49 pm Bollywood celebs laud Sania Mirza for stellar career
Choose Language
 Edit Translation
My-Ads
Spread the News

زمین کی ملکیت کے 5 سال پرانے کیس کی سپریم کورٹ میں پہلی ہی سماعت میں فیصلہ حق میں آگیا، اسلام آباد میں بٹگرام کا سائل اتنی خوشی شاید برداشت نہ کرسکا اور دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا۔

سپریم کورٹ میں زمین کی ملکیت کے معاملے پر بٹگرام کے عمر علی نامی شہری نے 2017ء میں اپیل دائر کی تھی، جس کی پانچ سال بعد بعد پہلی سماعت بدھ کو عدالت عظمیٰ میں ہوئی۔

عمر علی نامی شخص نے بٹگرام میں زمین خریدی جس پر مخالفین نے دعویٰ کردیا تھا۔ عمر علی کی اپیل سپریم کورٹ میں پہلی ہی سماعت میں منظور ہوگئی۔

جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کرکے فیصلہ سنایا تو عمر علی کو عدالت میں ہی دل کا دورہ پڑگیا۔

عمر علی کو وہیں ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی اور پھر پولی کلینک اسپتال منتقل کردیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکا۔

Abdul Gh Lone

RELATED ARTICLES