28 January 2023
  • 10:04 pm US four-star general warns of war with China
  • 10:03 pm انگلینڈ جنوبی افریقا کے میچ میں امپائر بال دیکھنا ہی بھول گئے، ویڈیو وائرل
  • 9:48 pm Rammas: Meet DEWA’s virtual employee
  • 9:36 pm Punjab’s caretaker cabinet refuses salaries, stay in official residences
  • 9:36 pm Salman Khan gets court order against KRK
Choose Language
 Edit Translation
My-Ads
Spread the News

بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما (Rohit Sharma) ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز بن گئے ہیں۔

اے سی سی ٹی 20 ایشیا کپ میں بدھ کو بھارت کا مقابلہ ہانگ کانگ سے تھا، بھارت میں ہانگ کانگ کے خلاف 192 رنز بنائے لیکن اس میں کپتان روہت شرما کا حصہ صرف 21 رنز کا تھا لیکن ان 21 رنز سے روہت شرما نے نیا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا۔

ہانک کانگ سے میچ سے قبل روہت شرما نے ٹی20 انٹرنیشنل کی 125 اننگز میں 32 کی اوسط سے 3499 رن بنائے تھے۔ پہلا رن اسکور کرتے ہی روہت شرما ٹی 20 انٹرنیشنل میں 4 ہزار رنز بنانے والے پہلے بلے باز بن گئے ہیں۔

روہت شرما نے ٹی20 انٹرنیشنل سب سے زیادہ 4 سنچریاں بنا رکھی ہیں، ان کا سب سے بڑا انفرادی اسکور 118 رنز ہے۔

بھارتی کہتان اپنے ٹی 20 انٹرنیشنل کیرئیر کے دوران 300 سے زیادہ چوکے اور 150 سے زیادہ چھکے لگاچکے ہیں۔

Abdul Gh Lone

RELATED ARTICLES