29 November 2022
  • 12:48 pm Urdu University: Over dozen students arrested for beating up professor
  • 12:48 pm Okara: Visually impaired girl ‘raped by teacher, watchman in Diyalpur
  • 12:47 pm Azam Swati’s physical remand extended by 4 more days
  • 12:47 pm AJK declares results of first phase of local councils’ polls
  • 12:46 pm ‘The Kashmir Files’ Row: Ashoke Pandit trains guns on I&B Ministry, says Nadav Lapid insulted 7 lakh Kashmiris
Choose Language
 Edit Translation
My-Ads
Spread the News

بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کو 2 ضلعوں میں تقسیم کردیا گیا، صنعتی شہر حب کو ضلع کا درجہ دے دیا گیا۔

بلوچستان کے صنعتی شہر حب کو ضلع کا درجہ مل گیا، حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق حب کو ضلع کا درجہ دینے کے بعد ضلع لسبیلہ کا صدر مقام اوتھل اور ضلع حب کا صدر مقام حب شہر ہوگا۔

ضلع حب میں سب ڈویژن حب، دریجی اور سونمیانی شامل ہوں گے اور ضلع لسبیلہ سب ڈویژن بیلہ، اوتھل اور کنراج پر مشتمل ہوگا۔

رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں اضلاع کی تعداد بڑھ کر 35 پینتیس ہوگئی۔

Abdul Gh Lone

RELATED ARTICLES