1 February 2023
  • 3:06 am Senate calls for implementation of NAP to curb terrorism
  • 3:04 am KP elections: ECP summons ‘important meeting’ today
  • 2:37 am MQM-P holds meeting to review by-elections preparations
  • 2:37 am MQM-P holds meeting to review by-elections preparations
  • 1:55 am Punjab police foil terror attack on Mianwali police station
Choose Language
 Edit Translation
My-Ads
Spread the News

ایشیا کپ میں آج بنگلہ دیش اور سری لنکا کی ٹیمیں مدمقابل آرہی ہیں۔

دبئی میں ایشیا کپ میں آج اہم میچ سری لنکا اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلاجارہا ہے۔

گروپ بی میں بنگلہ دیش کی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پردوسرے اور سری لنکا تیسرے نمبر پر ہے۔ یہ میچ جیتنے والی ٹیم سپرفور میں کوالیفائی کرجائے گی۔

بنگلایش اور سری لنکا کی ٹیم کو افغانستان کی ٹیم پہلے ہی شکست دے کر سپر فور میں کوالیفائی کرچکی ہے۔

سری لنکن کپتان داسن شاناکا نے کہا ہے کہ مستفیض الرحمان اچھا بالر اور شکیب الحسن عالمی معیار کے بالر ہیں تاہم ان کے علاوہ بنگلادیش کی ٹیم میں کوئی عالمی معیار کا بالر نہیں ہے۔

بنگلایش کے ٹیم ڈائریکٹر خالد محمود نے کہا کہ سری لنکا کی ٹیم میں تو کوئی عالمی معیار کا بالر نہیں ہے، کم از کم بنگادیش کے پاس مستفیض الرحمان اور شکیب الحسن کی صورت میں اچھے بالرز تو موجود ہیں۔

Abdul Gh Lone

RELATED ARTICLES