30 March 2023
  • 7:32 pm ITBP Constable GD registration deadline tomorrow, apply link here
  • 7:31 pm In countries like India, ‘foreign agent’ laws are being used to attack democratic values
  • 7:31 pm APSC Junior Manager recruitment 2023: Apply for 200+ posts from April 10
  • 7:30 pm Watch: Roger Federer gets on the wrong train with Trevor Noah in Swiss tourism advertisement
  • 7:16 pm Shazeal Shoukat’s new post is a winner
Choose Language
 Edit Translation
My-Ads
Spread the News

کراچی کی سیشن کورٹ نے ڈاکٹرعامر لیاقت کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے سے متعلق کیس میں ملزمہ دانیہ کی درخواست ضمانت ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت منتقل کردی۔

سٹی کورٹ کراچی میں سیشن جج نے معروف اینکر پرسن اور سیاستدان عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیو وائرل ہونے سے متعلق کیس میں ملزمہ دانیہ ملک کی درخواست ضمانت کی سماعت کی۔

سماعت کے دوران عامر لیاقت کی سابق اہلیہ بشریٰ اقبال، ملزمہ دانیہ ملک کی والدہ اور ایف آئی اے حکام بھی موجود تھے۔

ویڈیو شیئر کرنے والے یوٹیوبر کی طلبی کا فیصلہ

سیشن جج نے درخواست ضمانت ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت منتقل کردی۔

دوران سماعت دانیا ملک کے وکیل نےعدالت سےدلائل کے لئے مہلت مانگ لی، عدالت نے درخواست ضمانت پر سماعت 5 جنوری تک ملتوی کردی

عدالت نے ایف آئی اےکو شوکاز نوٹس کا جواب دینے کی آخری مہلت دیتے ہوئے آئندہ سماعت پر چالان بھی طلب کر لیا۔

Abdul Gh Lone

RELATED ARTICLES