30 March 2023
  • 7:32 pm ITBP Constable GD registration deadline tomorrow, apply link here
  • 7:31 pm In countries like India, ‘foreign agent’ laws are being used to attack democratic values
  • 7:31 pm APSC Junior Manager recruitment 2023: Apply for 200+ posts from April 10
  • 7:30 pm Watch: Roger Federer gets on the wrong train with Trevor Noah in Swiss tourism advertisement
  • 7:16 pm Shazeal Shoukat’s new post is a winner
Choose Language
 Edit Translation
My-Ads
Spread the News

وزیراعظم شہبازشریف سے آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان کی ملاقات متوقع ہے۔

ملک کی سیاسی صورتحال کے حوالے وزیر اعظم شہباز شریف کی اتحادیوں سے مشاورت جاری ہے، اور وزیراعظم سےآصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان کی ملاقات بھی متوقع ہے۔

تینوں رہنماؤں کے مابین متوقع ملاقات میں خیبر پختونخوا اور پنجاب میں انتخابات سے متعلق امور پر بات ہوگی، اور آئندہ کی سیاسی حکمت عملی اور اتحادیوں کے مسائل پر بھی مشاورت ہوگی۔

سابق صدر آصف علی زرداری نے گزشتہ روز بھی وزیر اعظم شہباز شریف سےملاقات کی تھی۔

دوسری جانب وزیراعظم شہبازشریف کا سیاسی مشاورتی کمیٹی کا اجلاس بھی بلانےکا فیصلہ کیا ہے، جس میں سینئر وزراء اور پارٹی رہنما شرکت کریں گے۔

اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال اور مریم نوا زکے لاہور میں استقبال کی تیاریوں کا جائزہ لیا جائے گا۔

Abdul Gh Lone

RELATED ARTICLES