28 September 2023
  • 12:16 am Businessman’s house raided in Karachi, foreign currency recovered
  • 11:47 pm Development budget likely to be reduced amid IMF pressure
  • 11:47 pm Pakistan prepares strategy to cope with gas crisis
  • 11:36 pm Watch: Pakistan Cricket Team arrive in India for World Cup 2023
  • 11:36 pm New delimitations: Karachi’s NA, PA seats increased
Choose Language
 Edit Translation
My-Ads
Spread the News

سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے اپنے شوہر محمد چوہدری کو ’جرابوں‘کا گلدستہ تحفے میں دے دیا۔

گزشتہ روز بختاور بھٹو اور اُن کے شوہر محمود چوہدری نے اپنی شادی کی سالگرہ منائی اور اس موقع پر اُنہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اسٹوری بھی شیئر کی۔

محمود چوہدری نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری میں ایک گلدستے کی تصویر شیئر کی جوکہ پھولوں کا نہیں بلکہ ’جرابوں‘ کا گلدستہ تھا۔

جرابوں کا گلدستہ محمود چوہدری کو اُن کی اہلیہ بختاور بھٹو کی طرف سے شادی کی پہلی سالگرہ پر تحفے میں دیا گیا ہے۔

خیال رہےکہ 29 جنوری کو بختاور بھٹو زرداری اور ان کے شوہر محمود چوہدری نے اپنی شادی کی پہلی سالگرہ منائی تھی۔

Abdul Gh Lone

RELATED ARTICLES