24 February 2024
  • 6:16 am ‘How is this Naya Kashmir?’ Why end of term of panchayats worsens anxieties about Delhi rule
  • 1:06 am Zhalay Sarhad’s comments on marriage go viral
  • 12:48 am Horrific: Man shot, stabbed by his four friends
  • 12:47 am ‘Suits’ sets new streaming record in 2023
  • 12:37 am Three coordinated attacks thwarted in Balochistan’s Mach: Jan Achakzai
Choose Language
 Edit Translation
My-Ads
Spread the News

ملکی سیاسی صورت حال میں اتار چڑھاؤ اور پنجاب میں اہم ملاقاتوں کے تناظر میں وزیراعظم عمران خان لاہور کا دورہ کریں گے۔

لاہور آمد پر وزیراعظم عمران خان گورنر ہاؤس میں مختلف اجلاسوں کی صدارت کریں گے، جب کہ گورنر چوہدری سرور اور وزیراعلیٰ عثمان بزدار سمیت صوبائی وزرا سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں بھی ہونگی۔

وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار صوبے کے اہم امور پر اعتماد میں لیں گے، ملاقاتوں میں سیاسی اور حکومتی امور سمیت دیگر ایشوز پر مشاورت ہوگی۔

وزیراعظم راولپنڈی ڈویژن کے ارکان پارلیمنٹ سے ملا قات اور بعد ازاں خطاب کریں گے۔ اس دوران وزیراعظم کی جانب سے انڈسٹریل پیکج کا اعلان بھی کیا جائے گا۔

Abdul Gh Lone

RELATED ARTICLES