5 December 2023
  • 12:36 am Canada’s public broadcaster to cut 10% of workforce
  • 12:36 am Freezing rain to close Munich airport
  • 12:36 am Kay Kay Menon wishes ‘The Railway Men’ could be India’s Oscar entry
  • 12:18 am England’s Jofra Archer withdraws from IPL 2024
  • 12:17 am ECP approves transfers, postings of 17 Sindh officers
Choose Language
 Edit Translation
My-Ads
Spread the News

پاکستانی اداکارہ مہوش حیات کی ایک اور ویڈیو نے ان کے مداحوں کے دل جیت لیے۔ ویڈیو میں اداکارہ اپنی دوستوں کے ساتھ رقص کرتی نظر آ رہی ہیں۔

گزشتہ دنوں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی اور لکھا کہ ”یہ مت پوچھنا کہ اس میں ہمیں کتنے ری ٹیکس لینے پڑے،لیکن ٹرینڈ کی پیروی تو کرنی ہے، ویسٹرن انداز کو اپنی دوستوں کے ساتھ دیسی طریقے سے پیش کرتے ہوئے“۔

اداکارہ اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اپنی سرگرمیاں اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کرتیں ہیں۔

Abdul Gh Lone

RELATED ARTICLES