27 September 2023
  • 10:47 pm Pakistan Army will continue to play role in ensuring peace, stability in KP: COAS
  • 10:37 pm India plans to import next batch of cheetahs from Northern Africa
  • 10:36 pm Australia in India: Glenn Maxwell stars as visitors win third ODI to end losing streak
  • 10:06 pm Digital transactions sustained growth during FY22-23: SBP
  • 9:40 pm PPP forms legal team to challenge new delimitations
Choose Language
 Edit Translation
My-Ads
Spread the News

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔

نیپرا نوٹیفیکیشن کےمطابق بجلی 1 ماہ کیلئے 4 روپے 85 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی ہے۔

قیمت میں اضافہ فروری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا۔

نوٹیفیکیشن میں بتایا گیا کہ سی پی پی اے نے 4 روپے 94 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی تھی،اتھارٹی نے 31 مارچ 2022 کو درخواست پر عوامی سماعت کی تھی۔

نیپرا کے مطابق اس فیصلے کا اطلاق اپریل کے ماہ کے بلوں پر ہوگا تاہم فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق کےالیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔

Abdul Gh Lone

RELATED ARTICLES