5 December 2023
  • 12:36 am Canada’s public broadcaster to cut 10% of workforce
  • 12:36 am Freezing rain to close Munich airport
  • 12:36 am Kay Kay Menon wishes ‘The Railway Men’ could be India’s Oscar entry
  • 12:18 am England’s Jofra Archer withdraws from IPL 2024
  • 12:17 am ECP approves transfers, postings of 17 Sindh officers
Choose Language
 Edit Translation
My-Ads
Spread the News

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈ فاسٹ بولر وسیم اکرم نے عید الاضحیٰ کے موقف پر مداحوں کو نصیحت کی ہے کہ گوشت پر ہاتھ ہلکا رکھیں۔

سوشل میڈیا پر وسیم اکرم نے اپنی ، اہلیہ اور بچوں کی طرف سے عید الاضحیٰ کی مبارک باد دی اور کہا اللہ کرے کہ آپ کا دن اور پورا سال بہت اچھا گزرے۔

اس کے ساتھ ہی انہوں نے روایتی پنجابی انداز میں نصیحت کی کہ عید کے موقع پر گوشت پر ہاتھ ہلکارکھیے، ایسا نہ ہو 36 کلو گوشت کھانے کے بعد کہیں کہ پیٹ خراب ہوگیا، گوشت 2 دن بعد بھی کھاسکتے ہیں۔

وسیم اکرم سوشل میڈیا پر خاصے فعال ہیں، اکثر وہ لوگوں میں سماجی شعور بیدار کرنے کی کرتے ہیں لیکن اگر کوئی انہیں ذاتی طور پر تنقید کا نشانہ بنائے تو وہ اس کا جواب بھی خوب دیتے ہیں۔

Abdul Gh Lone

RELATED ARTICLES