24 February 2024
  • 6:16 am ‘How is this Naya Kashmir?’ Why end of term of panchayats worsens anxieties about Delhi rule
  • 1:06 am Zhalay Sarhad’s comments on marriage go viral
  • 12:48 am Horrific: Man shot, stabbed by his four friends
  • 12:47 am ‘Suits’ sets new streaming record in 2023
  • 12:37 am Three coordinated attacks thwarted in Balochistan’s Mach: Jan Achakzai
Choose Language
 Edit Translation
My-Ads
Spread the News

پاک فوج نے بروقت اقدامات سے متعدد افراد کی جان بچا کر انہیں محفوظ مقام پر منتقل کردیا۔

پاک افواج کے شعبہ تعلقات عامہ کراچی ( آئی ایس پی آر) کے مطابق سندھ کے علاقے بوبک میں کشتی الٹنے سے بزرگ، خواتین اور بچے پھنس گئے تھے۔

واقعہ کی اطلاع فوری طور پر پاک فوج کے سیل پر دی گئی، جس کے بعد پاک فوج کے جوانوں نے بروقت ریسکیو آپریشن شروع کیا۔

پاک فوج کے بروقت اقدامات سے متعدد افراد کی جان بچالی گئی۔ کشتی میں پھنسے تمام افراد کو ریسکیو کیے جانے کے بعد باحفاظت گاؤں منتقل کردیا گیا ہے۔

Abdul Gh Lone

RELATED ARTICLES