9 December 2023
  • 9:37 am Watch, highlights ISL 2023-24: Mumbai City FC thump Bengaluru FC 4-0 to climb into top four
  • 9:36 am Sharing Parliamentary login details disturbs national security, says panel on Mahua Moitra expulsion
  • 8:39 am ‘No data’ and other tactics: How the government is dodging RTI queries on health pacts with Big Tech
  • 8:37 am In Ken Loach’s ‘The Old Oak’, a solidarity that transcends differences
  • 8:36 am The mystery of Snowa Borno: A Finnish woman who writes in Hindi, or a male writer’s nom de plume?
Choose Language
 Edit Translation
My-Ads
Spread the News

پشاور کا لالہ ایوب ہاکی اسٹیڈیم انتظامیہ کی عدم توجہی کے باعث ویران ہوگیا ہے۔آسٹروٹرف کی ابترصورتحال کے باعث کھلاڑی پریشان ہیں۔

پشاور کا یہ ہاکی اسٹیڈیم 56 عالمی میچوں کا میزبانی کرچکا ہے تاہم شہر کا واحد بین الاقوامی ہاکی اسٹیڈیم اب زبوں حالی کا شکار ہے۔

اسٹیڈیم میں نصب پرانی آسٹروٹرف اکھاڑی جاچکی ہے اور نئی آسٹروٹرف نصب کرنے کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔

اس گراؤنڈ میں گزشتہ 8 ماہ سے کوئی ٹورنامنٹ ہوا نہ ہی میچ کروایا جاسکا ہے۔ ہاکی کے کھلاڑی تباہ حال اسٹیڈیم میں پریکٹس کرنے پرمجبورہیں۔

ہاکی اسٹیڈیم کی تزئین وآرائش اور آسٹروٹرف بچھانے میں تاخیر پرانتظامیہ نے حالیہ بارشوں کو رکاوٹ قرار دے دیا۔

اس ہاکی گراؤنڈ کی تعمیرنو کے لئے حکومت 15 کروڑ روپے کا اعلان کرچکی ہے۔

Abdul Gh Lone

RELATED ARTICLES