24 February 2024
  • 6:16 am ‘How is this Naya Kashmir?’ Why end of term of panchayats worsens anxieties about Delhi rule
  • 1:06 am Zhalay Sarhad’s comments on marriage go viral
  • 12:48 am Horrific: Man shot, stabbed by his four friends
  • 12:47 am ‘Suits’ sets new streaming record in 2023
  • 12:37 am Three coordinated attacks thwarted in Balochistan’s Mach: Jan Achakzai
Choose Language
 Edit Translation
My-Ads
Spread the News

پی ٹی آئی مارچ میں فائرنگ، ملزم نوید کے بارے میں اہم حقائق سامنے آگئے۔

پولیس تفتیش کے مطابق ملزم نشے کا عادی ہے، ملزم نے پستول کے ساتھ 46 گولیاں بھی خریدیں، ملزم بائی پاس روڈ کے ذریعے جائے وقوعہ تک پہنچا۔

پولیس تفتیش کے مطابق حملہ آورنے پہلے مسجد کی چھت استعمال کرنے کی کوشش کی،
مسجد میں نمازعصرجاری تھی، پولیس نےچھت پرنہ جانے دیا۔

تفتیش کے مطابق ملزم مارچ میں شریک لوگوں کونمازاور کنٹینرپرلگے پارٹی ترانے بند کرانے کا کہتا رہا۔

کنٹینرسے 15 سے 20 قدم کے فاصلے پرملزم نے پورا برسٹ فائر کیا۔

پستول میں گولیاں دیسی ساختہ تھیں،8 گولیاں چلنے کے بعد ایک گولی پھنس گئی، ملزم کو مزید تفتیش کیلئے سی ٹی ڈی کی تحویل میں دے دیا گیا۔

Abdul Gh Lone

RELATED ARTICLES