5 June 2023
  • 8:47 pm Dacoits flee with Rs 16 million after bank robbery in Lahore
  • 8:46 pm Two professors injured in student group clash at Karachi’s FUUAST
  • 8:36 pm Four shopkeepers injured in brawl with parking mafia
  • 8:36 pm آئی ایم ایف سے مذاکرات ناکام ہوئے تو ہم کمر کس لیں گے، وزیراعظم شہباز شریف
  • 8:17 pm Spotify to lay off 200 workers
Choose Language
 Edit Translation
My-Ads
Spread the News

ایم کیوایم کنوینئرڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ عوام نے گھروں میں بیٹھ کر جعلی الیکشن کی قلعی کھول دی اور شہری سندھ کے حقوق پرغاصب لوگوں کو پھر ناکام کر دیا۔

وفاقی حکومت کی اتحادی جماعت ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینیئر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ عوام کیلئے آج کا دن ایک خاموش ریفرنڈم ہے، عوام نےشہری سندھ پر قبضے کا منصوبہ ناکام بنادیا ہے۔

خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ لوگوں نے اپنے گھروں میں بیٹھ کر جعلی الیکشن کی قلعی کھول دی، اورشہری سندھ کے حقوق پرغاصب لوگوں کو پھر ناکام کر دیا ہے۔

رہنما ایم کیو ایم نے کہا کہ ہم جعلی حلقہ بندیوں اور ناقص ووٹر لسٹ کے خلاف 6 ماہ سے ہر دروازے پر گئے، آج شام 5 بجے تک ہم سب مل کر اس جعلی انتخابات کو ناکام بنائیں گے۔

Abdul Gh Lone

RELATED ARTICLES