5 June 2023
  • 10:46 pm پی ٹی آئی امریکی کانگریس سےپاکستان مخالف بیانات دلوانے کی منتیں کرنے لگی
  • 10:46 pm وزیراعلیٰ بلوچستان کا اقتصادی کونسل کے اجلاس شرکت نہ کرنے کا اعلان
  • 10:36 pm Court to not interfere in economic matters: CJP
  • 10:36 pm کوئٹہ کے نواحی علاقے ہزار گنجی میں فائرنگ، خاتون جاں بحق
  • 10:36 pm سعودی عرب کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ
Choose Language
 Edit Translation
My-Ads
Spread the News

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے خلاف مقدمے سے دہشتگردی کی دفعات حذف کرنے کی اپیل پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔

سابق سپیکر قومی اسمبلی کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور میاں گل حسن اورنگزیب نے سماعت کی۔ اسد قیصر کے وکیل شیر افضل مروت عدالت میں پیش ہوئے۔

چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ کیا یہ درخواست سیکشن تئیس کے تحت دائر ہوئی تھی۔ آپ کو یہ ریلیف دیتے ہیں کہ ہراساں کرنے سے روک دیا جائے۔

وکیل نے بتایا کہ پولیس نے ایف آئی آر میں دو سو بندے لکھے اور گرفتار چار سو سے زائد کو کیا گیا۔ لوگوں کو گرفتار کرکے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔

عدالت نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا

Abdul Gh Lone

RELATED ARTICLES