29 September 2023
  • 2:18 pm 4 soldiers martyred in clash with TTP terrorists: ISPR
  • 2:17 pm Throat slit, young girl’s face set on fire in West Bengal’s Basirhat; TMC remains tight-lipped
  • 2:11 pm At least 35 killed, scores injured in Mastung ‘suicide’ blast
  • 2:09 pm Seattle police officer taken off patrolling duty after he joked about Indian student’s death
  • 2:07 pm Michael Gambon (1940-2023): Scenes from some of the actor’s memorable roles, including Dumbledore
Choose Language
 Edit Translation
My-Ads
Spread the News

تیل پیدا کرنے والے ممالک کی جانب سے پیداوار میں کمی کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ایشیا میں برینٹ خام تیل کی قیمت میں دو اعشاریہ چار فیصد اضافہ ہوا ، اور قیمت 77 ڈالر فی بیرل پر بند ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں:۔سعودی عرب کا اوپیک معاہدے کے تحت تیل کی پیداوار میں نمایاں کمی کا اعلان

اوپیک پلس کا کہنا ہے کہ دوہزارچوبیس سے پیداوار میں مزید ایک اعشاریہ چار ملین بی پی ڈی کی کمی آئے گی ۔۔ اوپیک پلس دنیا کے خام تیل کا تقریباً چالیس فیصد پیدا کرتا ہے۔۔ اس کے فیصلوں کا تیل کی قیمتوں پر بڑا اثر پڑ سکتا ہے

سعودی عرب نے تیل کی قیمتوں میں اضافے کیلئے اوپیک معاہدے کے تحت جولائی میں تیل کی پیداوار کم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی عرب نے اوپیک پلس معاہدے کے حصے کے طور پر اپنی پیداوار میں نمایاں کٹوتی کا اعلان کیا ۔

Abdul Gh Lone

RELATED ARTICLES