5 December 2023
  • 12:36 am Canada’s public broadcaster to cut 10% of workforce
  • 12:36 am Freezing rain to close Munich airport
  • 12:36 am Kay Kay Menon wishes ‘The Railway Men’ could be India’s Oscar entry
  • 12:18 am England’s Jofra Archer withdraws from IPL 2024
  • 12:17 am ECP approves transfers, postings of 17 Sindh officers
Choose Language
 Edit Translation
My-Ads
Spread the News

پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب رہنے والے شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ ملک کی موجودہ حالت کے زمہ دار قمر جاوید باجوہ ہیں۔

لندن میں صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نواز شریف اچھے آدمی ہیں، جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ ہمارے خلاف تھے، وہ تباہی کے ذمہ دار ہیں، ملک کی موجودہ حالت کے زمہ دار قمر جاوید باجوہ ہیں۔

سابق مشیر برائے احتساب کا کہنا تھا کہ کابینہ نے کاغذات دیکھنے کی زحمت ہی نہیں کی، فیصل واوڈا کو ٹافی دی، اس نے کہا انکل دستخط کہاں کرنے ہیں، مجھے رواں برس انتخابات ہوتے نظرنہیں آرہے، پی ٹی آئی حکومت میں میرے پاس ایگزیکٹو اختیار نہیں تھا،۔

شہزاد اکبر نے کہا کہ شہباز شریف کو وزارت عظمی کا چسکا لگ گیا ہے، مجھے پہلے ہی معلوم ہو گیا تھا کہ ہماری حکومت کا تختہ الٹ دیا جائیگا۔

Abdul Gh Lone

RELATED ARTICLES